چیف جسٹس نے سپریم کورٹ جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز کر دیا

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےسپریم کورٹ کے جج کیلئے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا نام تجویز کر دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عرفان سادات کا نام تجویز کیا، چیف جسٹس نے جے سی پی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

سندھ ہائی کورٹ کے جج عقیل عباسی سندھ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں