ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا

جہلم پولیس نے نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کرنے اور اس کی ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں