دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کورال کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں