سپریم کورٹ نے 24 تا 28 ستمبر 257 کیسز نمٹائے، 204 نئے دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24 سے 28 ستمبر تک 257 کیسز نمٹائے جبکہ اس دوران 204 نئے کیسز دائر ہوئے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس اور دیگر ججز تیزی سے مقدمات کا بیک لاگ ختم کرنے کیلئے پُر عزم ہیں۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان سائلین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں