پاک بحریہ کی دستاویزی فلم ‘ضرب’ کا پرومو جاری

 پاکستان بحریہ نے یوم بحریہ کی مناسبت سےبننے والی دستاویزی فلم کا پروموجاری کر دیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دستاویزی فلم  ضرب  1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران دوارکا پر کیے گئے آپریشن سومنات کی جنگی روداد ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا تھا کہ بحری جنگی تاریخ میں آپریشن سومنات ایک ایسی ضرب ہے جو دشمن کبھی نہ بھولے گا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں