یمنیٰ کا نیا فوٹو شوٹ، نیلے جوڑے میں اداکارہ نے حسن کے جلوے بکھیر دیئے

 ڈرامے “تیرے بن” سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو شیئر کی جس نے سپاٹ لائٹ کو اپنی طرف متوجہ کر لیا

نیلے ٹیل پر باریک اور خوبصورت نگوں کے کام کے ساتھ پیچیدہ کاریگری سے جھلملاتا لباس اداکارہ کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں لکھے گئے منفرد جملے نے بھی سب کی توجہ سمیٹ لی جس میں لکھا گیا تھا کہ  نیلی رات کی طرف چلنا ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں