فیفا ورلڈکپ: مراکش کی کوارٹر فائنل میں تاریخی فتح پر عمران خان کی ٹوئٹ

فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش کی پرتگال کے خلاف 0-1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا ‘مراکش کو فٹبال ورلڈ کپ میں پرتگال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں