پاکستانی طالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر ریکارڈ قائم کر دیا

بلا شبہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اگر کسی چیز کی لگن اور جستجو ہو تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی۔ ایسا ہی ایک کارنامہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد ولید ملک نے ایم بی بی ایس کی تعلیم کے دوران 29 گولڈ میڈل حاصل کر کے سر انجام دیا۔ میڈیکل کی تعلیم کے دوران گولڈ میڈل حاصل کرنے کے لیے طالبعلم کو 85 فیصد سے زائد نمبر یا کلاس میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنا ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں