موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں موسم گرما میں درجہ حرارت بڑھنے سے ایسی ٹیکنالوجیز کی طلب بڑھ گئی ہے جو عمارات کو ٹھنڈا رکھ سکے جس پر کافی کام بھی کیا جارہا ہے۔ اب ماہرین نے جدید کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ایک ٹرانسپیرنٹ ونڈو کوٹنگ تیار کی ہے جو کسی عمارت کو بجلی کے بغیر ٹھنڈا رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ اس وقت کسی جگہ کے اندرونی درجہ حرارت کو مناسب رکھنے کے لیے کولنگ ٹیکنالوجی یعنی اے سی کے استعمال سے بہت زیادہ توانائی خرچ کرتی ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم نے یہ کوٹنگ تیار کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ اس سے بجلی کے بلوں میں کمی کے ساتھ ساتھ ماحول کے لیے نقصان دہ گیسز کے اخراج کو بھی کم کیا جاسکتا ہے۔ جنوبی کوریا کی Kyung Hee یونیورسٹی اور امریکا کی Notre Dame یونیورسٹی کے ماہرین کی مشترکہ ٹیم نے اس کوٹنگ کو تیار کیا۔ اس ونڈو کوٹنگ کو ‘ٹرانسپیرنٹ ریڈی ایٹو کولر (ٹی آر سی)’ کا نام دیا گیا ہے جو کھڑکی کی سطح سے حرارت کو خارج کرتی ہے جبکہ اس سے کھڑکی کے آر پار دیکھنا ممکن ہوتا ہے۔ محققین نے تمام تر میٹریلز کو آزمانے کے بعد اس کوٹنگ ڈیزائن کو تیار کیا جسے بغیر بجلی کے گھروں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے اور اس کی کامیاب آزمائش بھی کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ٹرانسپیرنٹ کوٹنگ ایسے شہروں کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے جہاں موسم بہت گرم اور خشک ہوتا ہے، بس اسے کھڑکیوں پر لگانا ہوگا جس سے 31 فیصد توانائی کی بچت ممکن ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمارتوں کے ساتھ ساتھ اس کوٹنگ کو گاڑیوں کی کھڑکی میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے ڈرائیور کو اے سی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ اس کوٹنگ کے حوالے سے تحقیق کے نتائج جرنل اے سی ایس انرجی لیٹرز میں شائع ہوئے۔
دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا
محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں: امریکا
سارہ انعام کے قتل کا اعتراف کرلیا اور ساتھ ہی طلاق دینے کا دعویٰ بھی کردیا
کبھی ہوائی جہاز غائب کرتے، کبھی کمرے کی چھت پر الٹے چلتے ہوئے اور کبھی اشیا کی اشکال بدلتے دکھائی دیتے ہیں
معید یوسف کا کہنا ہے کہ اچھے تعلقات ہونے کی وجہ سے ہم چین سے زیادہ معاشی فائدے اٹھا سکتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں
اس موسم میں بالوں میں خشکی ہونے لگتی ہے اور اس وجہ سے بال جھڑنے بھی لگتے ہیں
جدہ میں کلاؤڈ برسٹ ، بارش کا 13 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
عمران خان کے بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہو گئے
الیکشن کمیشن 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل، ٹاس 8 منٹ قبل ہوگا
وزیراعظم کی ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہوگئی،طبیعت ناساز ہونے پر فیملی نے وزیراعظم کو سفرنہ کرنے کا مشورہ دیا۔فیملی ذرائع
راستے دھرنے سے بند ہوں یا کنٹینرسے، انہیں کھلوانا انتظامیہ کا کام ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے بعد سی سی پی اولاہورکیلئے 3 ناموں پر غور شروع
عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کے مزید نام سامنے لانے کا اعلان
ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد
لانگ مارچ کے شرکا شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: شاہ محمود
آرمی چیف کی فوجی جوانوں کو پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ رکھنے کی تلقین
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے سڈنی سے میلبرن روانہ
شاہینوں نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا
مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود
عمران خان حملہ: ملزم کے نیٹ ورک کا پتا لگارہے ہیں، ڈی پی او گجرات
لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
ٓارشد شریف قتل ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا پہنچ کر دو پاکستانی بھائیوں کا بیان ریکارڈ کرالیا، اس دن ارشد شریف کہاں سے آ رہے تھے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کا احتجاج، ٹرین آپریشن گھنٹوں تاخیر کا شکار
نگران حکومت گھبرائی نہیں، مہنگائی کو قابو میں لا رہے ہیں: نگران وزیر خزانہ
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی: پرویزالہٰی