دنیا بھر میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کروانے کا رجحان بڑھ رہا ہے، حال ہی میں ایک جرمن کمپنی نے بھی اس میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق جرمن کمپنی نے سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروا دی۔ Unmute جرمن کمپنی سونو کی سائیون نامی الیکٹرک سولر گاڑی سنگل چارج پر 190 میل کا فاصلہ طے کر سکتی ہے۔ یہ گاڑی سورج کی توانائی سے ہر سال 5 ہزار 400 میل کا فاصلہ طے کرسکتی ہے، جو ایک ہفتے میں اوسطاً 75 سے 150 میل یا روزانہ 10 سے 20 میل تک کا سفر بنتا ہے، مگر بہت زیادہ فاصلے تک اس پر انحصار نہیں کیا جا سکتا۔ کمپنی نے سولر پینلز کو چھت کے ساتھ ساتھ گاڑی کے اطراف میں بھی نصب کیا ہے جبکہ گاڑی کو بجلی سے چلانے کے لیے 54 کلو واٹ بیٹری دی گئی ہے۔ اس گاڑی کی بیٹری کو 30 منٹ میں بجلی سے 80 فیصد تک چارج کیا جاسکتا ہے اور گاڑی میں اسٹور ہونے والی بجلی کو دیگر سے شیئر کرنا بھی ممکن ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ بجلی غائب ہونے پر بھی یہ گاڑی خود کو چارج کرسکتی ہے مگر اس کے لیے ہوم بیک اپ سسٹم کی ضرورت ہوگی۔ واضح رہے کہ اس گاڑی کو کمپنی کی جانب سے سنہ 2023 کے وسط میں یورپ میں متعارف کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی قیمت 25 ہزار ڈالرز رکھی جائے گی۔
دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا
محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں: امریکا
سارہ انعام کے قتل کا اعتراف کرلیا اور ساتھ ہی طلاق دینے کا دعویٰ بھی کردیا
کبھی ہوائی جہاز غائب کرتے، کبھی کمرے کی چھت پر الٹے چلتے ہوئے اور کبھی اشیا کی اشکال بدلتے دکھائی دیتے ہیں
معید یوسف کا کہنا ہے کہ اچھے تعلقات ہونے کی وجہ سے ہم چین سے زیادہ معاشی فائدے اٹھا سکتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں
اس موسم میں بالوں میں خشکی ہونے لگتی ہے اور اس وجہ سے بال جھڑنے بھی لگتے ہیں
جدہ میں کلاؤڈ برسٹ ، بارش کا 13 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
عمران خان کے بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہو گئے
الیکشن کمیشن 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل، ٹاس 8 منٹ قبل ہوگا
وزیراعظم کی ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہوگئی،طبیعت ناساز ہونے پر فیملی نے وزیراعظم کو سفرنہ کرنے کا مشورہ دیا۔فیملی ذرائع
راستے دھرنے سے بند ہوں یا کنٹینرسے، انہیں کھلوانا انتظامیہ کا کام ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے بعد سی سی پی اولاہورکیلئے 3 ناموں پر غور شروع
عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کے مزید نام سامنے لانے کا اعلان
ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد
لانگ مارچ کے شرکا شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: شاہ محمود
آرمی چیف کی فوجی جوانوں کو پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ رکھنے کی تلقین
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے سڈنی سے میلبرن روانہ
شاہینوں نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا
مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود
عمران خان حملہ: ملزم کے نیٹ ورک کا پتا لگارہے ہیں، ڈی پی او گجرات
لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
ٓارشد شریف قتل ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا پہنچ کر دو پاکستانی بھائیوں کا بیان ریکارڈ کرالیا، اس دن ارشد شریف کہاں سے آ رہے تھے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کا احتجاج، ٹرین آپریشن گھنٹوں تاخیر کا شکار
نگران حکومت گھبرائی نہیں، مہنگائی کو قابو میں لا رہے ہیں: نگران وزیر خزانہ
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی: پرویزالہٰی