‘آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر مریم کے پاپا کے پلیٹ لیٹس تیزی سےگر رہے ہیں’

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر مریم کے پاپا کے پلیٹ لیٹس تیزی سےگر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نوازکی لندن میں پریس کانفرنس پر درعمل دیتے ہوئے کہا سیاسی طورپرغیرمتعلق خاتون کی براہ راست پریس کانفرنس شرمناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں