انگلینڈ کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافے کے باعث فارمرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر ٹرکی پرندے (امریکی مرغے کی نسل) بھی بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فارمرز کے لیے خدشہ ظاہر کیا گیا تھا کہ برڈ فلو کے باعث کرسمس کے موقع پر ان پرندوں کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس سے فارمرز کی آمدنی بھی متاثر ہوگی۔ اس پرندے کو کرسمس کے لیے خاص ڈش سمجھا جاتا ہے جسے لوگ کافی شوق سے کھاتے ہیں۔ تاہم بیماری کے باعث برطانوی حکومت نے اعلان کیا کہ برڈ فلو کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لیے گھروں اور پولٹری فارمز میں موجود ان مرغیوں کو فروخت نہ کیا جائے۔ پولٹری فارمرز نے اس صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا تمام تر بزنس کرسمس کے موقع پر چلتا ہے، اگر برڈ فلو ختم نہ ہوا یا ان کی مرغیاں اس سے متاثر ہوئیں تو انہیں کافی زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ماہرین کے مطابق برڈ فلو قدرتی طور پر جنگلی پرندوں میں پایا جاتا ہے اور ان ہی پرندوں سے یہ پولٹری فارمز میں منتقل ہوجاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اکتوبر 2021 سے اب تک تقریباً 5.5 ملین پرندے برڈ فلو کی وجہ سے مر چکے یا مارے جاچکے ہیں، صرف اکتوبر کے ماہ میں 2.3 ملین پرندوں میں برڈ فلو کی تشخیص ہوئی۔
دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا
محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں: امریکا
سارہ انعام کے قتل کا اعتراف کرلیا اور ساتھ ہی طلاق دینے کا دعویٰ بھی کردیا
کبھی ہوائی جہاز غائب کرتے، کبھی کمرے کی چھت پر الٹے چلتے ہوئے اور کبھی اشیا کی اشکال بدلتے دکھائی دیتے ہیں
معید یوسف کا کہنا ہے کہ اچھے تعلقات ہونے کی وجہ سے ہم چین سے زیادہ معاشی فائدے اٹھا سکتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں
اس موسم میں بالوں میں خشکی ہونے لگتی ہے اور اس وجہ سے بال جھڑنے بھی لگتے ہیں
جدہ میں کلاؤڈ برسٹ ، بارش کا 13 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
عمران خان کے بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہو گئے
الیکشن کمیشن 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل، ٹاس 8 منٹ قبل ہوگا
وزیراعظم کی ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہوگئی،طبیعت ناساز ہونے پر فیملی نے وزیراعظم کو سفرنہ کرنے کا مشورہ دیا۔فیملی ذرائع
راستے دھرنے سے بند ہوں یا کنٹینرسے، انہیں کھلوانا انتظامیہ کا کام ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے بعد سی سی پی اولاہورکیلئے 3 ناموں پر غور شروع
عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کے مزید نام سامنے لانے کا اعلان
ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد
لانگ مارچ کے شرکا شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: شاہ محمود
آرمی چیف کی فوجی جوانوں کو پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ رکھنے کی تلقین
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے سڈنی سے میلبرن روانہ
شاہینوں نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا
مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود
عمران خان حملہ: ملزم کے نیٹ ورک کا پتا لگارہے ہیں، ڈی پی او گجرات
لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
ٓارشد شریف قتل ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا پہنچ کر دو پاکستانی بھائیوں کا بیان ریکارڈ کرالیا، اس دن ارشد شریف کہاں سے آ رہے تھے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کا احتجاج، ٹرین آپریشن گھنٹوں تاخیر کا شکار
نگران حکومت گھبرائی نہیں، مہنگائی کو قابو میں لا رہے ہیں: نگران وزیر خزانہ
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی: پرویزالہٰی