کیا آپ کو معلوم ہے کہ جسم کی عمر جتنی بھی ہو مگر ہمارا ایک حصہ ہمیشہ جوان رہتا ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر عمر بڑھنے سے ہمارا جسم تو بوڑھا ہوسکتا ہے مگر جگر ہمیشہ جوان رہتا ہے۔ آپ کی جسمانی عمر جتنی بھی ہو مگر جگر کی اوسط عمر ہمیشہ 3 سال سے کم ہوگی۔یہ انکشاف ایک حالیہ تحقیق میں سامنے آیا۔ جرمنی کی ڈرسڈن یونیورسٹی کی تحقیق میں ریاضیاتی ماڈل اور ایک تکنیک کو استعمال کیا گیا جس سے انسانی خلیات کی عمر کا تعین کیا جاسکتا ہے۔ تحقیق میں دریافت ہوا کہ عمر بڑھنے کے باوجود ہمارے جگر کی خود کو نیا بنانے کی صلاحیت برقرار رہتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ آپ چاہے 20 سال کے ہوں یا 84 سال کے، آپ کے جگر کی اوسط عمر 3 سال سے بھی کم ہوگی۔ تحقیق کے لیے 20 سے 84 سال کی عمر کے 50 مردہ افراد کے ٹشوز کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔ تحقیق میں دریافت ہوا کہ ہمارا اندرونی نظام زندگی بھر جگر کے حجم پر سخت کنٹرول رکھتا ہے اور اس کے خلیات کو مسلسل بدلتا رہتا ہے۔ ویسے تو عمر بڑھنے کے ساتھ نئے خلیات بننے اور اعضا کی مرمت کرنے کی صلاحیت بھی کمزور ہوجاتی ہے مگر اس کا اطلاق جگر کے مخصوص خلیات ہیپاٹوسائٹس پر نہیں ہوتا۔ مگر جگر کے تمام خلیات بہت زیادہ تیز ی سے خود کو نیا نہیں بناتے، کچھ کی عمر 10 سال تک ہوسکتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ ہم نے جگر کے عام خلیات کا موازنہ ڈی این اے والے خلیات سے کیا تو ہم نے ان کے نئے بننے کے عمل میں بنیادی فرق کو دریافت کیا۔ انہوں نے بتایا کہ عام خلیات ہر سال میں ایک بار نئے بن جاتے ہیں جبکہ ڈی این اے سے بھرپور خلیات کا یہ عمل ایک دہائی تک چل سکتا ہے۔ تحقیق میں دیگر اعضا بشمول دل میں بھی خلیات کے دوبارہ بننے کے عمل کا جائزہ لیا گیا اور دریافت ہوا کہ محققین کی تکنیک خلیات کی عمر اور دوبارہ نئے بننے کی شرح کے بارے میں درست معلومات فراہم کرتی ہے۔
دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا
محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں: امریکا
سارہ انعام کے قتل کا اعتراف کرلیا اور ساتھ ہی طلاق دینے کا دعویٰ بھی کردیا
کبھی ہوائی جہاز غائب کرتے، کبھی کمرے کی چھت پر الٹے چلتے ہوئے اور کبھی اشیا کی اشکال بدلتے دکھائی دیتے ہیں
معید یوسف کا کہنا ہے کہ اچھے تعلقات ہونے کی وجہ سے ہم چین سے زیادہ معاشی فائدے اٹھا سکتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں
اس موسم میں بالوں میں خشکی ہونے لگتی ہے اور اس وجہ سے بال جھڑنے بھی لگتے ہیں
جدہ میں کلاؤڈ برسٹ ، بارش کا 13 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
عمران خان کے بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہو گئے
الیکشن کمیشن 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل، ٹاس 8 منٹ قبل ہوگا
وزیراعظم کی ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہوگئی،طبیعت ناساز ہونے پر فیملی نے وزیراعظم کو سفرنہ کرنے کا مشورہ دیا۔فیملی ذرائع
راستے دھرنے سے بند ہوں یا کنٹینرسے، انہیں کھلوانا انتظامیہ کا کام ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے بعد سی سی پی اولاہورکیلئے 3 ناموں پر غور شروع
عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کے مزید نام سامنے لانے کا اعلان
ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد
لانگ مارچ کے شرکا شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: شاہ محمود
آرمی چیف کی فوجی جوانوں کو پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ رکھنے کی تلقین
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے سڈنی سے میلبرن روانہ
شاہینوں نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا
مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود
عمران خان حملہ: ملزم کے نیٹ ورک کا پتا لگارہے ہیں، ڈی پی او گجرات
لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
ٓارشد شریف قتل ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا پہنچ کر دو پاکستانی بھائیوں کا بیان ریکارڈ کرالیا، اس دن ارشد شریف کہاں سے آ رہے تھے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کا احتجاج، ٹرین آپریشن گھنٹوں تاخیر کا شکار
نگران حکومت گھبرائی نہیں، مہنگائی کو قابو میں لا رہے ہیں: نگران وزیر خزانہ
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی: پرویزالہٰی