بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نو منتخب صدر اور سابق کرکٹر راجر بنی نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجر بنی کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ ہمیشہ ہی غیر معمولی اور جوق در جوق اسٹیڈیم جانے والوں کے لیے خوشی کا باعث ہوتا ہے۔ راجر بنی نے ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف 83 رنز کی شاندار اننگز کو ایک خواب اور دیکھنے والوں کے لیے ایک ٹریٹ قرار دیدیا۔ یہ بھی پڑھیں چُپ کرا دیا نا سب کو، کوہلی پر تنقید کرنیوالوں کو روی شاستری کا جواب پاکستان کا نواز سے آخری اوور کرانے کا پلان پتہ چل گیا تھا: کوہلی کوہلی نے پاکستان کیخلاف اننگز کو ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ویرات کوہلی گیند کو پارک کے باہر پھینک رہا تھا اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا، پاکستان کیخلاف فتح بہت ہی شاندار تھی۔ صدر بی سی سی آئی کا مزید کہنا تھا کہ آپ نے ایسا بہت ہی کم دیکھا ہو گا کہ پاکستان کے خلاف میچ میں تمام وقت پاکستانی ٹیم حاوی رہے اور پھر اچانک میچ بھارت کے ہاتھ میں آجائے، یہ بہت اچھا میچ تھا اور تماشائی ایسا میچ دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کوہلی کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں تھی، وہ بلا شبہ ایک ورلڈ کلاس بیٹر ہے، اس کی طرح کے بیٹر پریشر والی صورتحال پر قابو پانا جانتے ہیں اور پریشر ان کا بہترین کھیل سامنے آتا ہے۔ محمد نواز کے آخری اوور میں نو بال کے حوالے سے ہونے والے تنازع پر گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے صدر کا کہنا تھا جب آپ میچ ہارتے تو آپ کو اسے کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے۔
دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
ویڈیو وائرل کرنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا
محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں: امریکا
سارہ انعام کے قتل کا اعتراف کرلیا اور ساتھ ہی طلاق دینے کا دعویٰ بھی کردیا
کبھی ہوائی جہاز غائب کرتے، کبھی کمرے کی چھت پر الٹے چلتے ہوئے اور کبھی اشیا کی اشکال بدلتے دکھائی دیتے ہیں
معید یوسف کا کہنا ہے کہ اچھے تعلقات ہونے کی وجہ سے ہم چین سے زیادہ معاشی فائدے اٹھا سکتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں
اس موسم میں بالوں میں خشکی ہونے لگتی ہے اور اس وجہ سے بال جھڑنے بھی لگتے ہیں
جدہ میں کلاؤڈ برسٹ ، بارش کا 13 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
عمران خان کے بیٹے لاہور سے برطانیہ روانہ ہو گئے
الیکشن کمیشن 15 روز میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار، ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل، ٹاس 8 منٹ قبل ہوگا
وزیراعظم کی ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہوگئی،طبیعت ناساز ہونے پر فیملی نے وزیراعظم کو سفرنہ کرنے کا مشورہ دیا۔فیملی ذرائع
راستے دھرنے سے بند ہوں یا کنٹینرسے، انہیں کھلوانا انتظامیہ کا کام ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
غلام محمود ڈوگرکی معطلی کے بعد سی سی پی اولاہورکیلئے 3 ناموں پر غور شروع
عمران خان کا اپنے قتل کی سازش کے مزید نام سامنے لانے کا اعلان
ارشد شریف پرتشددکی شہادتیں قابل مذمت، سپریم کورٹ ان پرمتحرک کردار ادا کرے: فواد
لانگ مارچ کے شرکا شہزادہ محمد بن سلمان کی آمد پر کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: شاہ محمود
آرمی چیف کی فوجی جوانوں کو پیشہ ورانہ فرائض پر توجہ رکھنے کی تلقین
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کیلئے سڈنی سے میلبرن روانہ
شاہینوں نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا
مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود
عمران خان حملہ: ملزم کے نیٹ ورک کا پتا لگارہے ہیں، ڈی پی او گجرات
لانگ مارچ: لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، پختونخوا کے وزیر کا اعلان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
ٓارشد شریف قتل ، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے کینیا پہنچ کر دو پاکستانی بھائیوں کا بیان ریکارڈ کرالیا، اس دن ارشد شریف کہاں سے آ رہے تھے
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن معمول پر لانے کیلئے حکمت عملی تیار
تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ریلوے ملازمین کا احتجاج، ٹرین آپریشن گھنٹوں تاخیر کا شکار
نگران حکومت گھبرائی نہیں، مہنگائی کو قابو میں لا رہے ہیں: نگران وزیر خزانہ
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی: پرویزالہٰی