برائلرگوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی372روپ.زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سی248روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں