نادرا نے انگلیوں کی شناخت کیلئے جدید نظام کا اجرا کر دیا

 نادرا نے انگلیوں کی شناخت کیلئے جدید نظام کا اجرا کر دیا، اے ایف آئی ایس نظام سول مقاصد کیلئے شناخت کرے گا۔

نادرا نام شناخت سے بارڈر کنٹرول، امیگریشن، بائیو میٹرکس، ای گورنس کو بہتر بنائے گا، ڈیجیٹل شناخت کی تصدیق کیلئے انگلیوں کی شناخت کو محفوظ بنایا جائے گا۔

چیئرمین نادرا نے کہا کہ بائیو میٹرک شناخت کی ٹیکنالوجی میں امریکہ، روس، جاپان، فرانس، جرمنی، کی کمپنیاں شامل ہیں۔

اے ایف آئی ایس نظام سے نادرا جدید ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں