طویل دورانیے کی بورنگ یوٹیوب ویڈیوز کا خلاصہ کرنے والی اے آئی ویب سائٹ وائرل

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں مسابقت بڑھتی جارہی ہے۔

اگر آپ ٹیکنالوجی اور اے آئی سے واقف ہیں تو آپ کو ضرور علم ہوگا کہ مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے گزشتہ برس چیٹ جی پی ٹی کے نام سے چیٹ بوٹ لانچ کیا تھا، جسے دنیا پھر میں کافی پریزائی ملی ہے۔

اس وقت سوشل میڈیا پر نوجوان طلباچیٹ جی پی ٹی سے سب سے زیادہ خوش ہیں کیونکہ اب انہیں لگتا ہے کہ ان کے لیے اسکول، کالج یا یونیورسٹی کا کام کرنا مزید آسان ہو جائے گا۔

وہیں ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں کام کرنے والے افراد کے لیے بھی کئی آسانیاں ہوگئی ہیں، بورنگ طویل ای میل کا منٹوں میں خلاصہ کرنا بھی آسان ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں