اداکارہ صبا قمر کے بھائی انتقال کرگئے

پاکستان سمیت بالی وڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہور اداکارہ صبر قمر کے بھائی کا انتقال ہوگیا۔ اداکارہ صبا قمر نے بھائی کے انتقال کی افسوسناک خبر کی اطلاع مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹور ی شیئر کی جس پر ‘انا اللہ وانا الیہ راجعون’ درج ہے اور اس کے نیچے صبا قمر نے اپنے بھائی کے لیے مُنا لکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں