وفاقی حکومت نے کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نےکل 9 نومبر کو اقبال ڈے کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے کل اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں