پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔ یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں اور مدارس پر بھی ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں